Author Topic: اساتذہ کے بغیر اجازت ایم فل پی ایچ ڈی پر پابندی  (Read 249 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اساتذہ کے بغیر اجازت ایم فل پی ایچ ڈی پر پابندی
محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے بغیر اجازت ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے پر پابندی لگادی ، اکثر اساتذہ نے صرف اعلیٰ تعلیم کا الاؤنس لینے کے لیے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے لیے ہوئے ہیں
لاہور: محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے بغیر اجازت ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے پر پابندی لگادی ، اکثر اساتذہ نے صرف اعلیٰ تعلیم کا الاؤنس لینے کے لیے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے لیے ہوئے ہیں اس سلسلے میں تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہورایڈیشن میں مورخہ14 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"