Author Topic: لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کی طالبات کالاہور پریس کلب کادورہ  (Read 284 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کی طالبات کالاہور پریس کلب کادورہ
لاہور : لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کی طالبات نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیاجنھیں پریس کلب کے مختلف شعبوںکا دورہ کرایاگیا۔ صدر لاہورپریس کلب ارشد انصاری نے طالبات کو لیکچردیتے ہوئے انھیںجدید صحافت اور الیکٹرانک میڈیاکے تقاضوں سے ہم آہنگ نصابی کورس کو اپ ڈیٹ کرنے کی اہمیت اورضرورت پر زوردیا ۔


حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 جولائی  2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"