Author Topic: یو ای ٹی کالا شاہ کاکو کیمپس میں انٹر ی ٹیسٹ کا انعقاد  (Read 292 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یو ای ٹی کالا شاہ کاکو کیمپس میں انٹر ی ٹیسٹ کا انعقاد
مریدکے : یو ای ٹی کالا شاہ کاکو کیمپس میں انٹر ی ٹیسٹ کا کامیا ب انعقاد ،یونیورسٹی کے زیر اہتمام کیمپس میں داخلہ برائے سال 2019 بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی کیلئے مشترکہ انٹری ٹیسٹ میں 3228امیدواروں نے حصہ لیا۔ کیمپس کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر کامران نے بتایا کہ طلبا کے والدین کیلئے ہر طرح کی سہولت میسر کی گئی۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیامرید کے 17 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"