لاہور بورڈ نمایاں پوزیشن لینے والے طالب علموں کا اعلان آج کریگا
لاہور: لاہور بورڈنمایاں پوزیشن لینے والے طالب علموں کا اعلان آج 14جولائی اتوار کی شام چھ بجے کرے گا ۔میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طالب علموں کے اعزاز میں تقریب کل 15 جولائی کو مقامی ہوٹل میں ہو گی ، مہمانِ خصوصی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز ہوں گے ، جو پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 14 جولائی 2019ء کو شائع