Author Topic: سکولوں میں سمرکیمپ شروع کرنے کی مشروط اجازت  (Read 227 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں میں سمرکیمپ شروع کرنے کی مشروط اجازت
ملتان: محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے سکولوں میں سمرکیمپ شروع کرنے کی مشروط اجازت دیدی ، مراسلے میں کہاگیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں سمر کیمپ شروع کرنے کی مشروط اجازت دی جاتی ہے مگرا س کےلئے والدین کی رضا مند ی ضروری ہوگی ، سمر کیمپ صرف 5ویں کلاس سے لیکر 10ویں کلاس کے طلبا کےلئے ہوں گے ، جو صبح 7 بجے سے ساڑھے 10 بجے تک جاری رہیں گے ، سکول سمر کیمپ کی فیس لینے کی مجاز نہیں ہوں گے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ4 2جولائی  2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"