Author Topic: پنجاب ریونیو اتھارٹی کا جونیئر انٹرنشپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ  (Read 394 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا جونیئر انٹرنشپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے جونیئر انٹرنشپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(اپنے اکنامک رپورٹر سے )پنجاب ریونیو اتھارٹی نے جونیئر انٹرنشپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی ٹیکس آگاہی میں سرگرم ۔پروگرام دوہفتوں پر محیط ہوگا، انٹرن شپ پروگرام میں مختلف سکولوں اور کالجز کے 25 طلبہ شرکت کریں گے ،طلبہ و طالبات کو پی آر اے کے مختلف شعبوں سے متعلق تفصیلی طور پر ٹریننگ دی جائے گی ، طالب علموں کو شہر کے مختلف شاپنگ مالز میں ٹیکس آگاہی کے لئے دورہ کروایا جائے گا جونیئر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز 29جولائی سے کیا جائے گا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور 27 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"