Author Topic: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں 12ویں سالانہ فائنل پراجیکٹ ڈسپلے کا افتتاح  (Read 243 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں 12ویں سالانہ فائنل پراجیکٹ ڈسپلے کا افتتاح
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں 12ویں سالانہ فائنل پراجیکٹ ڈسپلے کا افتتاح رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال نے کیا
فیصل آباد : گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں 12ویں سالانہ فائنل پراجیکٹ ڈسپلے کا افتتاح رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال نے کیا ،تقریب میں کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی نے کہا طلبا شہر کی ترقی و خوبصورتی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں، ایم پی اے فردوس رائے نے خصوصی طور پر تقریب میں شرکت کی ،تقریب میں ڈین ڈاکٹر ناصر امین، انچارج شعبہ وجاہت علی، تہمینہ افضل و دیگر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا فیصل آباد 27  جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"