Author Topic: بین الاقوامی مقابلوں میں کامسٹیس یونیورسٹی کو کانسی کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد  (Read 205 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بین الاقوامی مقابلوں میں کامسٹیس یونیورسٹی کو کانسی کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد

لاہور : ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی لاہورکیمپس قیصر عباس نے کامیاب ہونے والے شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاـ کہ ’’کامسیٹس یونیورسٹی لاہور کیمپس کا شعبہ ریاضی مقابلوں میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کی ٹریننگ کا سب سے بڑا ادارہ ہے ‘‘۔ کانسی کا تمغہ جیتنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف باتھ برطانیہ میں 11سے 22جولائی2019تک ہونے والے انٹرنیشنل میتھے میٹکس اولمپیاڈپر پاکستانی ٹیم کا اعزازی تذکرہ بھی کیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 12 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"