Author Topic: سرکاری کالجوں کی میرٹ لسٹیں اپ ڈیٹ کر نے کا سلسلہ شروع  (Read 310 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری کالجوں کی میرٹ لسٹیں اپ ڈیٹ کر نے کا سلسلہ شروع
اہور: 730سرکاری کالجوںمیں انٹرمیڈیٹ داخلے،OCAS ویب سائٹ پر درخواستوں کی وصولی جاری ہے ۔پنجاب آئی ٹی بورڈ کے ویب پورٹل پر 1 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں ہیں ۔ ویب سائٹ پر مختلف کالجوں کی میرٹ لسٹیں اپ ڈیٹ کر نے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد 31 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"