Author Topic: پنجاب کالج کی بی اے میں پہلی اوربی ایس سی میں دوسری اورتیسری پوزیشن  (Read 229 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کالج کی بی اے میں پہلی اوربی ایس سی میں دوسری اورتیسری پوزیشن
ملتان:پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے اعلان کردہ بی اے/بی ایس سی نتائج 2019 میں پنجاب کالج کی طالبات نے شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی اے میں پہلی اور بی ایس سی میں دوسری اورتیسری پوزیشنزاپنے نام کی،بی اے نتائج کے مطابق پنجاب کالج کی ہونہار طالبہ طوبی افضل نے646 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ بی ایس سی امتحانات کے نتائج کے مطابق پنجاب کالج کی دو اور ہونہار طالبات اقراء انمول 682 نمبروں کے ساتھاور ابیہہ فاطمہ 673 نمبروں کے ساتھ بل ترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن کی حقدار قرار پائیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 31 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"