Author Topic: سکولوں میں جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس آج طلب  (Read 235 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں میں جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس آج طلب
لتان: ملتان کے سکولوں میں جشن آزادی کی تقریبات کیلئےاجلاس آج طلب کرلیاگیا اس ضمن میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز ضلع ملتان کےافسروں کا اجلاس آج 11 بجے ڈی ای او آفس میں ہوگا جس کی صدارت سی ای او ایجوکیشن شمشیر خان کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 31 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"