خراب نتائج ،سکول سربراہان کی طلبی
اہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں سے طلبہ کے ڈراپ آؤٹ اور خراب نتائج کا نوٹس لیتے ہوئے اساتذہ اور سکول سربراہان کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا۔33 اضلاع کے سکول سربراہان کو طلب کرلیا گیا ۔لاہور کے آٹھ سکولوں میں ڈراپ آؤٹ ہوا۔ کے کیس سامنے آئے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور31 جولائی 2019ء کو شائع