Author Topic: وزیر اعلیٰ نے کالج اساتذہ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس بحال کردئیے ۔  (Read 319 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وزیر اعلیٰ نے کالج اساتذہ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس بحال کردئیے ۔
اہور: وزیراعلیٰ نے کالج اساتذہ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس بحال کردئیے ۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دی گئی ،اب فنانس ڈیپارٹمنٹ نوٹیفکیشن جاری کریگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہورایڈیشن میں مورخہ 31 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"