Author Topic: فیصل آباد گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس تربیتی ورکشاپ  (Read 382 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فیصل آباد گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس تربیتی ورکشاپ
فیصل آباد: گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد شعبہ فزکس کے زیر اہتمام " پاکستان میں سائنسی تحقیق اور جدت کو فروغ دینے " سے متعلق دو روزہ بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے کی جبکہ ڈاکٹر خرم جوئیہ اور ڈاکٹر محمد شکیل احمد ورکشاپ کے ریسورس پرسن تھے ۔ ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں تحقیقی کلچر کو فروغ دینا اور تحقیقی اشاعتوں ، پیٹنٹ کے بارے فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی تربیت کرنا ہے کیونکہ یہ دونوں سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کے نظام کے لئے اہم اشارے ہیں۔ اس ورکشاپ کی کنوینئر انچارج شعبہ فزکس مسز عاصمہ خورشید ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"