Author Topic: لائبریری پروفیشنلز اور طلبہ کی ٹریننگ ورکشاپ ختم  (Read 230 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لائبریری پروفیشنلز اور طلبہ کی ٹریننگ ورکشاپ ختم
فیصل آباد گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں لائبریری پروفیشنلز اور طلبہ کی ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دو ہفتوں پر مشتمل ٹریننگ ورکشاپ میں لائبریریوں کو آن لائن کرنے اور KOHA سافٹ وئیر سے متعلق پریکٹیکل ٹریننگ دی گئی جس میں مختلف کالجز کے طلباء اور لائبریرین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست2019 ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"