Author Topic: پوسٹ گریجوایٹ ڈگری کالج خواتین شیخوپورہ میں شجرکاری کا افتتاح  (Read 331 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پوسٹ گریجوایٹ ڈگری کالج خواتین شیخوپورہ میں شجرکاری کا افتتاح
شیخوپورہ : صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمودنے ڈپٹی کمشنر سید طارق محمود بخاری،ڈی او کالجز چودھری تنویر ورک ، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہ بانو بخاری،میاں تیمور خالد، اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین بٹ،وائس پرنسپل بشریٰ سعیدہ و دیگر اساتذہ کے ہمراہ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں پودا لگا کر شجرکاری کا افتتاح کیا ،میاں خالد محمود اور طارق محمود بخاری نے کہا کہ شجر کاری انسانی زندگیوں کیلئے ناگزیر ہے بطور شہری ہر فرد پر لازم ہے کہ وہ کم از کم ایک پودا لگائے ، محکمہ تعلیم کے تحت جاری مہم سے طالبات میں بھی شجر کاری کی اہمیت اجاگر ہورہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا شیخوپورہ ایڈیشن 03 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"