پنجاب گروپ آف کالجز مسلم ٹاؤن کیمپس کے زیر اہتمام شجر کاری مہم،آگاہی واک
لاہور: پنجاب گروپ آف کالجز مسلم ٹاؤن کیمپس کے زیر اہتمام شجر کاری مہم اور آگاہی واک کا انعقادکیا گیا جس میں چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان ،ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے غلام فرید ،ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز آغا اعجازنے بھی شرکت کی۔ طلبا و طالبات نے پودے لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 03 اگست 2019ء کو شائع