Author Topic: سرکاری سکولوں میں 24لاکھ طلبا کی آن لائن تصدیق نہ ہوسکی  (Read 245 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری سکولوں میں 24لاکھ طلبا کی آن لائن تصدیق نہ ہوسکی
لاہور : پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 24لاکھ طلبا کی آن لائن تصدیق تاحال نہ ہوسکی ۔لاہور کے سرکاری سکولوں میں 1لاکھ 92 ہزار طلبا وطالبات کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب بھر کے سی ای اوز کو 31 جولائی کی تاریخ دی تھی۔سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا کی آن لائن تصدیق کی جارہی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ طلبا کے ب فارم اور والدین کے شناختی کارڈ سے تصدیق کی جارہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 03 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"