Author Topic: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی طالبات کیلئے مالی امداد  (Read 333 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی طالبات کیلئے مالی امداد
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تعلیم مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی 40 طالبات کے روز مرہ کے تعلیمی
کراچی :اخراجات یونیورسٹی نے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وائس چانسلر جے ایس ایم یو پروفیسرسیدمحمدطارق رفیع نے مالی امداد کا اجرا کردیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی 17 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"