Author Topic: جماعت نہم کے نتائج کااعلان آج کیاجائیگا  (Read 356 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جماعت نہم کے نتائج کااعلان آج کیاجائیگا
لاہور: اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام جماعت نہم امتحان سالانہ2019کے نتائج کا اعلان آج بروز پیر صبح 10بجے کیا جائے گا۔ تفصیلی نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹwww.biselahore.comاور موبائل فون کے ذریعے 80029پر رول نمبر میسج کر کے بھی معلوم کئے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ19 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"