ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے سالانہ امتحانات 27 اگست سے شروع
کندیاں: ملک بھر میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے سالانہ امتحانات 27 اگست سے شروع ہو رہے ہیں، نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی گورنمنٹ آف پاکستان نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے سالانہ امتحانات 27 اگست سے شروع ہو کر 17 ستمبر تک جاری ر ہیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کندیاں ایڈیشن میں مورخہ 26 اگست 2019ء کو شائع