Author Topic: وفاقی حکومت کےملازمین کےبچوں سے تعلیمی وظائف کیلئے فارم طلب  (Read 339 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وفاقی حکومت کےملازمین کےبچوں سے تعلیمی وظائف کیلئے فارم طلب
لاہور:سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان لاہور ریجن نے وفاقی محکموں کے ملازمین سے ان کے زیرتعلیم بچوں سے تعلیمی وظائف کی فراہمی کے لئے فارم طلب کر لئے ہیں، ریٹائرڈ وفاقی ملازمین اور فوت شدہ وفاقی ملازمین کے بچے بھی ان تعلیمی وظائف کے حق دار ہوں گے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن 29 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"