Author Topic: علامہ اقبال سے متعلق کتب کی تین روزہ نمائش اختتام پذیر  (Read 520 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال سے متعلق کتب کی تین روزہ نمائش اختتام پذیر
کوئٹہ: شاعر مشرق ، مفّکر پاکستان علّامہ ڈاکٹر محمد اقبال اور اقبالیات سے متعلق کتب کی تین روزہ نمائش اختتام پذیر ہوگئی، نمائش کا انعقاد انسٹیٹیوٹ آف بلوچستان سٹڈیز نے نوری نصیر خان کلچرل کمپلیکس سپنی روڈ میں کیاتھا جس کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو فکر اقبال سے متعلق آگاہی اور اقبالیات پر تحقیق کی نہ صرف ترغیب بلکہ انسٹیٹیوٹ کی لائبریری سے مدد بھی فراہم کرنا تھا۔ نمائش میں اہل دانش کے علاوہ طلباء اور محققین نے دلچسپی کا اظہار کیا اور انسٹیٹیوٹ کی کاوشوں کو سراہا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کوئٹہ ایڈیشن 29 اگست  2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"