Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی ہنگامہ آرائی میں ملوث 4طلبہ معطل

Offline sb

  • **
  • 28072
  • +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی ہنگامہ آرائی میں ملوث 4طلبہ معطل
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار نے طلبہ تنظیموں کی ہنگامہ آرائی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4طلبہ کو معطل کردیا ۔ جن کے نام محمد افضل،قادر عزیز،محمد مظہر،محمد احمد ہیں،طلبہ کو 15روز کے اندر ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر صفائی پیش کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ ادھر اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔ واقعہ کے بعد دو ایف آئی آرز بھی درج کرائی گئی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا پشاور 26 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"