Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی بین الاقوامی کانفرنس آج شروع

Offline sb

  • **
  • 28247
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی بین الاقوامی کانفرنس آج شروع
کراچی :جامعہ کراچی کے کلیہ فنون وسماجی علوم کے زیراہتمام ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان اکیسویں صدی میں سماجی سائنسدانوں کا کردارکی افتتاحی تقریب (آج) جمعرات کو صبح 9:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں ہوگی۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"