Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی،ایوننگ پروگرام میں بیچلرز،ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری

Offline sb

  • **
  • 28247
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی،ایوننگ پروگرام میں بیچلرز،ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری
کراچی : ایسے طلبا وطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس10 جنوری 2020ء تک دوپہر3تاشام 7بجے تک جمع کراسکتے ہیں۔ طلبہ اپنے آن لائن پورٹل سے انرولمنٹ فیس واؤچراور انرولمنٹ فارم کا پرنٹ لینے کے بعد متعلقہ دستاویزات کی جامعہ کراچی کے جمنازیم ہال میں قائم داخلہ کمیٹی کاؤنٹرز سے تصدیق کرانے کے بعد یوبی ایل بینک کاؤنٹر پر اپنی داخلہ فیس جمع کراسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ داخلہ فیس صرف یوبی ایل جامعہ کراچی کے مین کیمپس برانچ میں جمع کرائی جاسکتی ہے ۔اس کے علاوہ کوئی اور بینک داخلہ فیس وصول کرنے کا مجاز نہیں ہوگا۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 06 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"