Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی ایم اے انگریزی کے نتائج کااعلان

Offline sb

  • **
  • 28247
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی ایم اے انگریزی کے نتائج کااعلان
کراچی : نتائج کے مطابق ایم اے سال آخرکے امتحانات میں ماریہ بنت شبیرجمالی سیٹ نمبر531596 نے 507 نمبرزکے ساتھ پہلی پوزیشن جبکہ عظمت فاطمہ بنت انورعباس سیٹ نمبر 531568 نے 496 نمبرزکے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں 70 طلبہ شریک ہوئے،13 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 57طلبہ ناکام قرارپائے۔ کامیاب طلبہ کاتناسب 18.57 فیصد رہا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 10 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"