Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی:ایل ایل بی تین سالہ کا داخلہ شیڈول

Offline sb

  • **
  • 28656
  • +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی:ایل ایل بی تین سالہ کا داخلہ شیڈول
 لاہور:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ I،IIاور III سالانہ امتحان2020 کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ۔
ریگولراور لیٹ کالج امیدواروں کیلئے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب17، 18اور19مارچ جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ24،25 اور 26 مارچ ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 21 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"