Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

22 طلباو طالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض

Offline sb

  • **
  • 28408
  • +5/-0
  • Gender: Female

22 طلباو طالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض
کراچی:جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی صدارت میں منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں 8 طلبا و طالبات کوپی ایچ ڈی ،22 طلباوطالبات کوایم فل جبکہ ایک طالبعلم کوایم ایس کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری تفویض کی گئی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 30 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"