Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میٹرک کے طلبا ہوجائیں تیار، ڈیٹ شیٹ آگئی

Offline sb

  • **
  • 27927
  • +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے طلبا ہوجائیں تیار، ڈیٹ شیٹ آگئی
لاہور: لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2020 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 22 فروری سے امتحانات کا آغاز ہو گا، پہلے روز پانچ مضامین عربی، بزنس اسٹیڈیز، جغرافیہ، لباس اور پارصہ بافی کا امتحان لیا جائے گا، دس مارچ سے نہم جماعت کےامتحانات کا آغاز ہوگا، امتحانات کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہےگا۔

ترجمان لاہور بورڈ سجاد علی بھٹی کا کہنا ہے کہ امیدواروں کو رولنمبر سلپس 6 فروری کو جاری کی جائیں گی، رواں سال امتحان میں 5 لاکھ 25 ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 لاہور ایڈیشن مورخہ 31 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"