Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میٹرک امتحانات: رو لنمبر سلپس 6 فروری کو جاری ہونگی

Offline sb

  • **
  • 27927
  • +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک امتحانات: رو لنمبر سلپس 6 فروری کو جاری ہونگی
 لاہور:میٹرک کے امتحانات کیلئے امیدواروں کو رولنمبر سلپس 6 فروری کو جاری کی جائیں گی
 ترجمان بورڈ سجاد علی بھٹی کاکہنا ہے رواں سال امتحان میں 5 لاکھ 25 ہزار امیدوار شرکت کریں گے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 01 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"