Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جی سی یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے کریڈٹ آوورز بڑھا دئیے گئے

Offline sb

  • **
  • 27927
  • +5/-0
  • Gender: Female

جی سی یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے کریڈٹ آوورز بڑھا دئیے گئے
فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں اکیڈمک کونسل نے اساتذہ کیلئے کریڈٹ آوورز کو نئے سرے سے تشکیل دیدیاجسکے مطابق کریڈٹ آوورز میں تین گھنٹے تک کا اضافہ کیا گیا ہے ، اب فیکلٹی ممبران کو پہلے سے زیادہ کلاسز پڑھانا پڑیں گی، ری شیڈول کئے گئے کریڈٹ آوورز کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر کیلئے 9 کریڈٹ آووز سے بڑھا کر 12 کردیئے گئے ہیں جبکہ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کیلئے 6 کریڈٹ آوورز سے بڑھا کر 9 کریڈٹ آوورز پڑھانا لازمی قرار دیا گیا ہے ، اس سے قبل اساتذہ کو اضافی کریڈٹ آوورز پڑھانے پر الگ سے معاوضہ ملتا تھا، اکیڈمک کونسل نے نئے کریڈٹ آوورز کی منظوری دیدی ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن مورخہ  18فروی، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"