Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میٹرک امتحانات سپر وائزری سٹاف نہ دینے پر وارننگ

Offline sb

  • **
  • 27927
  • +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک امتحانات سپر وائزری سٹاف نہ دینے پر وارننگ
لاہور: تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں پابند کیا گیا ہے کہ 22 فروری سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے لیے مقررہ وقت سے قبل عملے کی تعیناتی یقینی بنائی جائے ،جو غفلت برتے گا ، اس کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 لاہور ایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline ambershahzadi

  • *
  • 4
  • +0/-0
  • Gender: Female
    • DramaOnline.pk
well said...