Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

گورنمنٹ ایم او کالج کے پرنسپل کو چیئر مین لاہور تعلیمی بورڈ کا عارضی چارج دینے ک

Offline sb

  • **
  • 27927
  • +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ایم او کالج کے پرنسپل کو چیئر مین لاہور تعلیمی بورڈ کا عارضی چارج دینے کا فیصلہ
لاہور: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کاکہنا ہے وزیر اعلیٰ کو جن تین ناموں کی سمری بھجوائی گئی تھی اس میں سرفرست نام ریاض ہاشمی کا تھا ۔منظوری کے بعدتعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا ۔ ریاض ہاشمی اس سے قبل ملتان تعلیمی بورڈ کے بھی چیئرمین رہے ہیں ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"