Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میٹرک و انٹر کے امتحانات کے انعقاد کے لئے تجاویز طلب

Offline sb

  • **
  • 28072
  • +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک و انٹر کے امتحانات کے انعقاد کے لئے تجاویز طلب
ضلع کی حالیہ حالات کے دوران تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے اور میٹرک و انٹر کے امتحانات کے انعقاد کے لئے تجاویز طلب کر لیں

خان گڑھ : سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ سید کوثر حسین شاہ نے ضلع کے سکولز سربراہوں اور ماہرین تعلیم سے ضلع کی حالیہ حالات کے دوران تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے اور میٹرک و انٹر کے امتحانات کے انعقاد کے لئے تجاویز طلب کر لیں. اس سلسلے میں انہوں نے ضلعی صدر ڈسٹرکٹ ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن مظفرگڑھ رانا فرزند علی اور سرپرست اعلی ملک محمد رفیق مونڈ سے ملاقات کی اور ان سے اس بارے تبادلہ خیالات کیا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا خان گڑھ ایڈیشن مورخہ  28مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"