Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کردی

Offline sb

  • **
  • 27534
  • +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کردی
 اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایبٹ آباد بہاولپور، ڈی جی خان ،ڈی آئی خان، فیصل آباد،گوجرانوالہ، اسلام آباد/راولپنڈی، کراچی، لاہور، میرپور ،ملتان، مظفرآباد، پشاور، کوئٹہ اور رحیم یار خان ریجنز کے طلبا و طالبات کولرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت مشقیں آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کر دی ،طلبہ aaghi.aiou.edu.pkپر لاگ ان ہوکر اپنی مشقیں 15۔اپریل تک آن لائن جمع کراسکتے ہیں،لاگ اِن ہونے کے بعد Student Quick Manualپر کلک کرکے پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کرلیں جس میں مشقیں جمع کرانے کا طریقہ Step by Stepدرج ہے
 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایبٹ آباد بہاولپور، ڈی جی خان ،ڈی آئی خان، فیصل آباد،گوجرانوالہ، اسلام آباد/راولپنڈی، کراچی، لاہور، میرپور ،ملتان، مظفرآباد، پشاور، کوئٹہ اور رحیم یار خان ریجنز کے طلبا و طالبات کولرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت مشقیں آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کر دی ،طلبہ aaghi.aiou.edu.pkپر لاگ ان ہوکر اپنی مشقیں 15۔اپریل تک آن لائن جمع کراسکتے ہیں،لاگ اِن ہونے کے بعد Student Quick Manualپر کلک کرکے پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کرلیں جس میں مشقیں جمع کرانے کا طریقہ Step by Stepدرج ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن مورخہ  03 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"