Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

رولنمبر سلپیں جاری کرنے کا فیصلہ

Offline sb

  • **
  • 28072
  • +5/-0
  • Gender: Female
رولنمبر سلپیں جاری کرنے کا فیصلہ
« on: April 28, 2020, 01:56:05 PM »

رولنمبر سلپیں جاری کرنے کا فیصلہ
تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم کے تمام امیدواروں کو آن لائن رولنمبر سلپیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم کے تمام امیدواروں کو آن لائن رولنمبر سلپیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں کہاگیا کہ نہم امتحانات2020کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ تمام امیدواروں کو رولنمبر سلپیں آن لائن جاری کی جائیں گی ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  28اپریل2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"