Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی، بی کام کے امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی، بی کام کے امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان
کراچی :ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول اور سال دوم و باہم (اوورسیز) سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

 نتائج کے مطابق بی کام سال اول کے امتحانات میں 8 طلبہ شریک ہوئے، 2 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 6 طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 25 فیصدرہا۔ بی کام سال دوم وباہم کے امتحانات میں 17 طلبہ شریک ہوئے جبکہ 9 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا۔ کامیاب طلبہ کا تناسب52.94 فیصدرہا۔
حوالہ: دنیا نیوز کراچی مورخہ 20 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"