Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب بورڈز میں میٹرک پیپروں کی مارکنگ شروع نہ ہوسکی

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female
In Punjab Boards 10th Class exam papers Marking could not be started
پنجاب بورڈز میں میٹرک پیپروں کی مارکنگ شروع نہ ہوسکی

لاہور: لاہورسمیت پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزمیں ایک ہفتہ گزرنےکےباوجود میٹرک کےپرچوں کی مارکنگ کا آغازنہ ہوسکا، مارکنگ سنٹرز میں انتظامات مکمل مگرحکومت کی جانب سےاجازت نہ مل سکی،تعلیمی بورڈز کے لئے90روز میں بچوں کےنتائج جاری کرنا مشکل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  میٹرک کے پرچوں کی مارکنگ کا آغاز پندرہ جون سے کیا جانا تھا،انتظامات مکمل لیکن بورڈزکو حکومت کی جانب سے مارکنگ شروع کرنے کی اجازت نہیں مل سکی،مارکنگ کے لئےلاہور میں 27 مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں،مذکورہ مراکز میں 2700 کےقریب اساتذہ نےپیپرمارکنگ کے عمل میں حصہ لینا تھا،پرچوں کی مارکنگ شروع نہ ہونے سے ایک بار پھر بچوں کےنتائج میں تاخیرکا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
حوالہ: سٹی 42 نیوز لاہور مورخہ 23 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"