Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزکی منظوری

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزکی منظوری
لاہور :گور نر پنجاب نے ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزکی منظوری د ے کر ایچی سن کالج لاہور کے بورڈ آف گور نر کی تشکیل نو کر دی ۔ بورڈ آف گور نرز، صدر اور گور نر پنجاب سمیت22ممبران پر مشتمل ہوگا ۔جبکہ16نان آفیشل ممبران ہوں گے ۔بورڈ آف گورنرز میں 6 آفیشل ممبران ہوں گے جن میں چیف سیکرٹر ی،جنرل آفیسر کمانڈ نگ 10ڈویژن،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن،صوبائی سیکرٹری خزانہ اور پر نسپل ایچی سن کالج لاہورشامل ہیں جبکہ 16نان آفیشل ممبران کی بھی منظوری دی گئی
حوالہ: جنگ نیوز لاہور مورخہ 27 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"