Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سندھ کا آن لائن کلاسز کیلئے آئی ٹی ماہرین رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

سندھ کا آن لائن کلاسز کیلئے آئی ٹی ماہرین رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری
کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے آن لائن کلاسوں کے لئے ہر ڈسٹرکٹ سے 8 آئی ٹی ماہرین رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری کیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آن لائن کلاسوں کے لیے اساتذہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبے بھر کے اسکول ڈائیریکٹرز کو ہر ڈسٹرکٹ سے آٹھ آئی ٹی ماہرین رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

آئی ٹی ماہرین اساتذہ کو آن لائن کلاسوں کے لئے تربیت دیں گے، نوٹیفیکشن کے مطابق روزانہ دو سے تین گھنٹے اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔

اس حوالے سے یہ بھی ہدایت دی گئی ہے کہ 28 جون تک تمام شہروں کے ڈائیریکٹروں کو تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کی ہے، اساتذہ تربیت حاصل کرنے کے بعد سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو آن لائن پڑھائیں گے۔
حوالہ:جنگ نیوز لاہور مورخہ 27 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"