Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

زکریا یونیورسٹی ملتان ’’لرننگ مینیجمنٹ سسٹم‘‘کی تربیت

Offline AKBAR

  • *****
  • 4039
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Zakaria University Multan "Learning Management System" training
زکریا یونیورسٹی ملتان ’’لرننگ مینیجمنٹ سسٹم‘‘کی تربیت
ملتان :زکریا یونیورسٹی کے’’لرننگ مینیجمنٹ سسٹم‘‘ ایل ایم ایس کی ٹریننگ ایک بار پھر آج سے شروع ہوگی شرکا کو سرٹیفکیٹ ، غیر حاضر کی رپورٹ وائس چانسلر کو کی جائے گی ،
 تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے ایل ایم ایس کی ٹریننگ آج سے کیمسٹری ڈیپاٹمنٹ کے آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں پانچ شعبے کے اساتذہ کو ٹرینگ دی جائے گی
 زکریا یونیورسٹی کے ایل ایم ایس کی ٹریننگ ایک بار پھر آج سے شروع ہوگی شرکا کو سرٹیفکیٹ ، غیر حاضر کی رپورٹ وائس چانسلر کو کی جائے گی ،
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے ایل ایم ایس کی ٹریننگ آج سے کیمسٹری ڈیپاٹمنٹ کے آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں پانچ شعبے کے اساتذہ کو ٹرینگ دی جائے گی ،
 ہر روز 5 شعبوں کے اساتذۃ کو تربیت دی جائے گی، کوآرڈی ینٹر پروفیسر ڈاکٹر طارق انصاری کا کہنا ہے کہ کورس کے اختتام پر کامیاب شرکا کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا جبکہ غیر حاضر اساتذہ کی وائس چانسلر کو رپورٹ کی جائے گی ۔
30 June, 2020