Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

یونیورسٹیز کب کھلیں گی،اعلان ہوگیا

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹیز کب کھلیں گی،اعلان ہوگیا
لاہور: مہلک وباء کورونا کی وجہ سے بند ہونے والی   یونیورسٹیز دوبارہ کھولنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، اس حوالے سےپنجاب حکومت نے یونیورسٹیز کو مشروط کھولنے کی سفارشات تیار کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبیہ بھر میں کورونا کی وجہ سے بند ہونے والی سرکاری جامعات کو کھولنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اس حوالے سےپنجاب حکومت نے یونیورسٹیز کو مشروط کھولنے کی سفارشات تیار کر لیں۔ یونیورسٹیز  کو کھولنے کے لئے جامعات کے وائس چانسلرز سے پہلے مشاورت کی گئی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ  اگست کے پہلے ہفتے سے یونیورسٹیز مرحلہ وار کھولی جائیں گی،پہلے مرحلے میں فائنل سمسٹرز کی کلاسز منعقد کی جائیں گی۔
/size]
حوالہ: سٹی 42نیوز لاہور مورخہ 05 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"