Author Topic: کورونا سے طلبہ کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے،ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن  (Read 306 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کورونا سے طلبہ کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے،ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن
لاہور: کورونا کی وجہ سےتعلیمی اداروں کی بندش نےملک کی نسل نوکو ناقابل تلافی تعلیمی نقصان پہنچایا ہے۔طلبا اور طالبات کے تعلیمی نقصان کو پورا کرنےکیلئےکروناوباسے بچاوکےایس او پیزکو اپناتے ہوئے تعلیمی ادارے کھولنےکےحکومتی فیصلے کو ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن پنجاب کےرہنمائوں نےسراہا ہے۔ صدررشیداحمدبھٹی،سکندر حیات سرانا،رانامحمداسلم انجم،ملک ناصرعباس، اکرام اللہ سلیمی،سیداعجاز حسین کاظمی،محمداعظم بھٹی،جمیل احمدرضوی سمیت دیگر عہدیداران نےکہا کہ کورونا ایس او پیزکی تکمیل کیلئےجلد از جلد سپیشل فنڈز جاری کی جائیں ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 13 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"