Author Topic: یوای ٹی انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری  (Read 218 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یوای ٹی انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں نئے داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری کردیا ۔ ٹیسٹ 3 سے 6 اگست تک منعقد کیے جائیں گے ۔انٹری ٹیسٹ مرحلہ وار منعقد کیے جائیں گے ۔ ان ٹیسٹوں سے پہلے فرضی ٹیسٹ بھی منعقد کیے جائیں گے ۔ فرضی ٹیسٹ 27 اور 28 جولائی کو منعقد کیے جائیں گے ۔ اس قبل ان ٹیسٹوں کو کورونا وبا کے پھیلاو کے خدشے کو دیکھتے ہوئے ملتوی کردیا گیا تھا ۔ پہلے شیڈول کے مطابق انٹری ٹیسٹ 13 اور 14 جون کو ہونا تھا جبکہ موک ٹیسٹ 6 اور 7 جون کو ہونا تھے۔ 40 ہزار سے زائد طلبہ نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرنی تھی۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"