پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے ارم منظورکوپبلک ہیلتھ کے مضمون اورمحمد سرفراز کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولرجنیٹکس کے....
مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی