Author Topic: کالج آف آئی ٹی میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ ختم  (Read 283 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کالج آف آئی ٹی میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ ختم
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کالج آف آئی ٹی میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ ختم کردیا

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق مذکورہ شعبہ میں انٹری ٹیسٹ کے بغیر داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہونگے ۔انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کی وجہ کورونا وائرس سے بچاؤ بتائی گئی ہے ۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"