Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کی رجسٹریشن شروع

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کی رجسٹریشن شروع
لاہور: تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی مگر کورونا وائرس کے باعث سکولوں میں نویں جماعت کے ایڈمیشن تاخیر کا شکار ہیں ۔ تعلیمی بورڈز نے یکم جولائی سے نویں جماعت کی رجسٹریشن کا آغاز کیا مگر کورونا وائرس کی وجہ سے سکولوں میں داخلہ مہم متاثر ہورہی ہے ۔ سکولوں کے سربراہان کاکہنا ہے کہ نویں جماعت کے ایڈمیشن بہت کم ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بچےداخلوں کے لیے نہیں آرہے۔ دوسری طرف تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے لیے رجسٹریشن شروع کررکھی ہے اور سنگل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"