Author Topic: میٹرک کے نتائج سے قبل سال اول کے داخلے شروع نہ کرنے کے احکامات  (Read 246 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے نتائج سے قبل سال اول کے داخلے شروع نہ کرنے کے احکامات
لاہور: پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کا لجوںکو ہدایت نامہ جا ری کیا ہے جس کے مطابق اس سال کوئی کالج تمام بورڈز کے میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل سال اول میں داخلے کا اجراء نہیں کر سکے گا۔احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر قانونی کارر وائی کی جائے گی ۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"