Author Topic: من پسند پبلشرز کی کتابوں کا انتخاب  (Read 222 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

من پسند پبلشرز کی کتابوں کا انتخاب
 لاہور: محکمہ سکولز کے پروگرام مانیٹرنگ اینڈ امپلی مین ٹیشن یونٹ کے تحت کتابوں کی خریداری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے پنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے کتابوں اور فرنیچر کی خریداری کیلئے ڈیفیڈ نے 3 ارب روپے کی گرانٹ حکومت کو دی ۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"